All categoriesDropdown arrow
One Room available for rent in a Park Facing House 0
1 / 17
Rs 9,000

One Room available for rent in a Park Facing House

Nishtar Colony, Lahore
2 weeks ago
Details
Price9,000
FurnishedNot Furnished
TypeSingle
Description
گراؤنڈ فلور پر پارک کے سا منے گھر میں 2 میں سے ایک کمرہ کرائے پر دستیاب ہے اہم: براہ کرم مکمل غور سے پڑھیں یہ مکمل گھر کا اشتہار نہیں ہے اور صرف مرد حضرات کے لیے دستیاب ہے۔کمرے کا کرایہ 9,000 ہزار روپے فائنل ہے. بجلی گیس اور پانی کی سہولت موجود ہے۔ اور یوٹیلٹی بلز مہینے کے اخر پر سب پہ تقسیم ہو جاتے ہیں۔ اور گراؤنڈ فلور پر ایک واش روم ہے جسے دو روم استعمال کر سکتے ہیں گھر کے سامنے ایک خوبصورت پارک بھی ہے اور پرسکون ماحول سے اراستہ ہے۔ برائے مہربانی صرف کمرہ کے لیے رابطہ کریں ہمارا کوئی پراپرٹی کا کام نہیں ہے۔ فیملیز رابطہ کرنے سے گریز کریں۔ Address: Bilal Park, Bilal Block, Nishtar Colony Lahore نشتر کالونی، فیروز پور روڈ، لاہور۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1085399592
Report this ad