All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
پہاڑی بکرے عید کے قربانی کے لیئے رابطہ کریں 0
1 / 20
Rs 999

پہاڑی بکرے عید کے قربانی کے لیئے رابطہ کریں

Quetta, Balochistan
2 weeks ago
Details
SexMale
Age1
Price999
Description
السلام علیکم تکتو گوٹ اینڈ شیپ منڈی جو صارفین بکرے اور دمبے لینے کیلئے آج ہی سے تکتو گوٹ اینڈ شیپ منڈی کا وزٹ کرسکتے ہیں اور منڈی میں قربانی کے جانور عید رات تک دستیاب ہوں گے۔ آج ہی اپنے من پسند کے بکرے اور دمبے سلیکٹ کرے اور وہ بھی انتہائی مناسب ریٹ پر ابھی سے آرڈر کرے۔ کوئٹہ والوں کے لیئے 24 گھنٹے ڈیلئوری سروس دستیاب ہیں۔ Cargo Available For All Pakistan Cities آپ ہمارے تکتو گوڈز فارم واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کرے۔ گوٹ اینڈ شیپ منڈی میں دمبے،بکرے کے زندہ وزن تقریباً 25kg سے لیکر پھر 80kgs تک کے دمبے،بکرے دستیاب ہیں۔اس منڈی میں زندہ دمبے،بکرے تول اور سٹی کے حساب سے بیچے جاتے ہیں سرہ غوڑگئ ،تکتو گوٹ اینڈ شیپ منڈی میں دمبے،بکرے تقریباً(25000ہزار) سے لیکر پھر (75000ہزار) تک کے خوبصورت بکرے اور دمبے دستیاب ہیں۔ تکتو گوٹ اینڈ شیپ منڈی میں قربانی کے جانور ایک سال (1year) سے لیکر پھر پانچ سال (5years) تک کے خوبصورت دمبے،بکرے دستیا ب ہیں۔ تکتو گوٹ اینڈ شیپ منڈی میں ڈِسکاوّنٹ پانچ سو(500kgs) تک کےKgs لینے پر ڈِسکاونٹ دیا جا ئیگا۔
Location
Pakistan
Ad id 1087150722
Report this ad